24th Anniversary of Shaheed Mir Murtaza Bhutto Celebrated in Jacobabad

جیکب آباد
پاکستان پیپلز پارٹی شہید بھٹو ضلع جیکب آباد کی طرف ضلع صدر ندیم قریشی کی قیادت میں قائد انقلاب شھید میر مرتضیٰ بھٹو اور ان ساتھیوں کی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، اور قرآن خوانی کی گئی بعد میں شہیدوں کے خون میں انصاف کے لیئے انصاف کا جنازہ نکالا گیا اور بچوں نے ہاتھوں میں ترازو اٹھائے رکھے تھے جو شہر کے مختلف چوراہوں سے ہوتا ہوا ڈپٹی کمشنر چوک پر پہنچا جہاں دہرنا دیا گیا

10,028 thoughts on “24th Anniversary of Shaheed Mir Murtaza Bhutto Celebrated in Jacobabad”